سشمیتا سین کا یہ انداز دیکھ ان کی خوبصورتی کے ہو جائیں گے قائل

ممبئی : سابق مس ورلڈ سشمیتا سین ان دنوں اپنے ٹریڈیشنل لک کو لیکر کافی سرخیویوں میں ہیں-حال ہی میں سشمیتا سین نے نے لیکمی فیشن ویک میں امراؤ جان والے انداز میں اپنا جلوہ بیکھیرا اور ہر کسی کو خود کی طرف مائل کرنے پر مجبور کردیا –

Sushmita Sen walks to Umrao Jaan song at Lakme Fashion Week
سشمیتا نے ایل ایف ڈبلو ویک کے دوران مظفرعلی کے برانڈ کوٹوارا کا لہنگا پہنا
Sushmita Sen walks to Umrao Jaan song at Lakme Fashion Week
سشمیتا اس لہنگے میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں
Sushmita Sen walks to Umrao Jaan song at Lakme Fashion Week
سشمیتا سین نے اپنے اس انداز سے لوگوں کو خوب متاثر کیا
 Lakme Fashion Week
سشمیتا نے جو لہنگا پہنا تھا اس میں وہ بہت اچھی لگ رہی تھیں ا
Sushmita Sen walks to Umrao Jaan song at Lakme Fashion Week
ریمپ پر چلتی ہوئی سشمیتا سین

بشکریہ : فوٹوAFP

 

Title: sushmita sen walks to umrao jaan song at lakme fashion week | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )